• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

قبلہ اول کے امام الشیخ عکرمہ کی قیادت میں علماء کے وفد کا خلیجی ملکوں کا دورہ

منگل 28-01-2014
in فلسطین
0
plf ukrama
0
SHARES
0
VIEWS

مسجد اقصیٰ[قبلہ اول] کے امام اور خطیب اور فلسطین سپریم علماء کونسل کے سربراہ الشیخ عکرمہ صبری کی قیادت میں بیت المقدس کےعلماء اور اہم شخصیات پر مشتمل ایک سرکردہ وفد خلیجی ممالک کے دورے پر قطر پہنچا ہے۔ ان کےاس دورے کا مقصد بیت المقدس کے تحفظ کے لیے اسلامی تعاون تنظیم کے فیصلوں کو موثربنانے کے لیے کوششیں تیز کرنا ہے۔

الشیخ عکرمہ صبری نے مرکزاطلاعات فلسطین سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بیت المقدس کو صہیونی ریاست کی جانب سے اور منصوبہ بند سازش کا سامنا ہے۔ایسے حالات میں عالم اسلام بالخصوص عرب برادری کی ذمہ داریاں بڑھ جاتی ہیں۔ انہوں نے قطری فلاحی ادارے”الاصمح چیئریٹی فاؤنڈیشن” کی جانب سے بیت المقدس سے آئے مہمانوں کا پرتپاک استقبال کرنے کو سراہا اور تنظیم کی بیت المقدس اوردیگرعالمی مقدسات کے تحفظ اور ان کی تعمیرو مرمت کے حوالےسے خدمات کو سراہا۔

الشیخ عکرمہ صبری کا کہنا تھا کہ بیت المقدس کو یہودی گردی سے بچانے کا واحد طریقہ یہ ہے کہ عالم اسلام اور عرب ممالک ملک کربیت المقدس کے بارے میں عالمی قراردادوں پرعمل درآمد کرائیں۔ انہوں نے کہا کہ اسرائیل بیت المقدس میں یہودی رنگ چڑھانے کے لیے دن رات منصوبے جاری رکھے ہوئے ہے، لیکن عالم اسلام کی جانب سے اس کا توڑ نہیں کیا جا رہا ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.