• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 27 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

قانونی چارہ جوئی کا خوف، جنوبی افریقا کی مصنوعات سے اسرائیل کا نام حذف کی ہدایت

ہفتہ 19-05-2012
in فلسطین
0
plf israeli_food
0
SHARES
0
VIEWS

plf israeli_foodجنوبی افریقا میں بریٹوریا حکومت نے ہدایات جاری کی ہیں کہ قانونی موشگافیوں سے بچنے کے لیے اسرائیلی کمپنیوں کی تیار کردہ مصنوعات سے صہیونی ریاست کا نام ہٹا دیا جائے

قبل ازیں مسئلہ فلسطین کی حمایت میں سرگرم متعدد تنظیمیوں نے وزارت تجارت کے خلاف عدالت سے رجوع کی دھمکی دی تھی۔ وزارت تجارت نے اس سے قبل اسرائیلی یہودی بستیوں میں تیار کردہ مصنوعات کی درآمد روکنے کا مطالبہ ماننے سے انکار کردیا تھا۔ اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے ہفتے کے روز بتایا کہ جنوبی افریقا میں اسرائیلی سفارتخانے نے اس بارے میں لاعلمی کا اظہار کیا ہے کہ جنوبی افریقا کی حکومت نے فلسطینیوں کی اراضی پر قبضہ کرکے بنائی گئی یہودی بستیوں کی تیار کردہ مصنوعات پر سے لفظ ’’اسرائیل‘‘ حذف کرنے کا کوئی حکم دیا ہے۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.