(روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) فلسطینی محکمہ صحت کے مطابق سفاک جیلوں سے مزید تیس فلسطینی قیدیوں کی میتیں موصول ہوئی ہیں جس کے بعد ظالم جیلوں سے واپس کی جانے والی فلسطینی قیدیوں کی میتوں کی تعداد ایک سو پچانوے ہوگئی۔
فلسطینی محکمہ صحت کے مطابق میتوں پر تشدد , مار پیٹ، ہتھکڑیاں اور آنکھوں پر پٹی باندھنے کے نشانات موجود ہیں۔