• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

قابض فوج کے مغربی کنارے میں چھاپے،9 فلسطین اغوا کر لیے

جمعہ 09-08-2019
in صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
قابض فوج کے مغربی کنارے میں چھاپے،9 فلسطین اغوا کر لیے
0
SHARES
4
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )قابض اسرائیلی فوج کی جانب سے فلسطینیوں کو اغوا کرنے کا سلسلہ جاری،گزشتہ روز جمعرات کو اسرائیلی فوج کی بھاری نفری نے بیت المقدس اور مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقوں میں سے گھر گھرتلاشی کے دوران 9 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا۔ گرفتار ہونے والوں میں طلبا اور سابق قیدی بھی شامل ہیں۔

 تفصیلات کے مطابق قابض اسرائیلی فوج نے جمعرات کے روز بیت المقدس اور مغربی کنارے کے مختلف علاقوں سے 9 فلسطینیوں کو انکے گھروں سے اغوا کرلیا اور نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا۔

دوسری طرف صہیونی فوج نے دعوی کیا ہے کہ گرفتار کیے گئے فلسطینی اسرائیلی سیکورٹی اداروں کو مطلوب تھے۔

یاد رہے  کہ فلسطینی علاقوں میں اسرائیلی فوج کا آئے روز کے چھاپے معمول بن چکا ہے۔ گذشتہ روز بھی قابض فوج نے 23 فلسطینیوں کو حراست میں لیا گیا تھا۔

Tags: قابض فوج کے مغربی کنارے میں چھاپے،9 فلسطین اغوا کر لیے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.