• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

قابض فوج کی مغربی کنارے میں چھاپہ مار کارروائیاں،4 فلسطینی نوجوان گرفتار

جمعرات 22-08-2019
in فلسطین
0
اسرائیلی فوج کے مختلف قصبوں پر دھاوے،11 فلسطینی گرفتار
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )قابض اسرائیلی فوج کی جانب سے چھاپہ مار کارروائیوں کا سلسلہ جاری،گزشتہ رات بدھ کو مغربی کنارے کے مختلف علاقوں میں گھرگھر تلاشی کے دوران چار فلسطینی شہریوں کو گرفتار کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق قابض اسرائیلی فوج کی جانب سے فلسطینیوں کی چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کرنے اور انکو ہراساں کرنے کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔گزشتہ رات بھی  قابض فوج نے مغربی کنارے کے مختلف علاقوں میں دھاوا بول دیا اور گھر گھر تلاشی کے دوران چار فلسطینی شہریوں کو حراست میں لیکر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔

دوسری طرف عبرانی ذرائع ابلاغ نے دعوی کیا ہے کہ گرفتار کیے جانے والے چاروں نوجوان اسرائیلی فوج کو مطلوب تھے۔

Tags: قابض فوج کی مغربی کنارے میں چھاپہ مار کارروائیاں،4 فلسطینی نوجوان گرفتار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.