• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

قابض فوج نے نحف قصبے کے نوجوان کو اپنا گھر مسمار کرنے پر مجبور کردیا

پیر 24-08-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
قابض فوج نے نحف قصبے کے نوجوان کو اپنا گھر مسمار کرنے پر مجبور کردیا
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) قابض ریاست میں کثیر تعداد میں فلسطینیوں کے مکانات کے انہدام کے نتیجے میں مکانات کی قلت ہے تاہم صہیونی حکام مکانات کی ملکیت کےاجازت نامےکو جمع کرنے میں رکاوٹیں ڈالتے ہیں  تاکہ مقامی افراد کومکانات کو مسمار کرنے پر مجبور کیا جاسکے ۔

مقبوضہ فلسطین میں قابض حکام نے گزشتہ روزفلسطینی داخلی اراضی کے قریب واقع قصبےنحف کے رہائشی ہادی حسن نامی نوجوان کواس وقت اپنے ہی ہاتھوں اپنےگھرکومسمارکرنے پرمجبورکردیا۔

  ذرائع کے مطابق فلسطینی نوجوان ہادی حسن کے اہل خانہ کی جانب سے ہائی کورٹ  کی ضلعی عدالت میں اپنے گھر کی مسماری کے خلاف دائر کی جانے والی اپیل کے مستردکئےجانے کے فیصلے کے بعد درخواست کو سپریم کورٹ میں جمع کرایا گیا تھا، تاہم جب ہیوی مشینری اور بلڈوزر قصبے میں پہنچے تو اس نوجوان کو زبردستی معاشی جرمانے سے بچنے کے لئےمجبورکر دیا گیاکہ وہ اپنے گھرکو خود ہی مسمارکردے۔

 واضح رہے کہ صہیونی  بلدیاتی حکام مکانات کی ملکیتی اجازت نامے کو جمع کرنے میں رکاوٹیں ڈالتے ہیں تاکہ مقامی افراد کومکانات کو مسمار کرنے پر مجبور کیا جاسکے ۔

Tags: صہیونی بلدیہصہیونیئزمقابض ریاست اسرائیلمقبوضہ فلسطیننحف قصبہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.