• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 23 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

قابض صیہونی فوج کی بیت المقدس میں کارروائی،۱۱ سالہ فلسطینی بچہ گرفتار

جمعہ 09-08-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
قابض صیہونی فوج کی بیت المقدس میں کارروائی،۱۱ سالہ فلسطینی بچہ گرفتار
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )قابض صہیونی فوج کی جانب سے بے گناہ فلسطینی بچوں پر تشد د اور گرفتاریوں کا سلسلہ جاری،بیت المقدس میں گھر کا دروازہ توڑ کر 11 سالہ فلسطینی بچے کو گرفتار کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز قابض اسرائیلی  نے بربریت کا مظاہرہ کرتے ہوئے  بیت المقدس میں11 سالہ فلسطینی بچے   کو اس کے گھر کا دروازہ توڑ کرگرفتار کرلیا۔

مقامی ذرائع سے دستیاب خبر کے مطابق اسرائیلی فوج نے  یہ کارروائی بیت المقدس کے قدیم علاقے میں گزشتہ شام کی،گرفتاری کے بعد فلسطینی بچے کو نامعلوم حراستی مرکز منتقل کردیا گیا۔

دوسری طرف اسرائیلی فوج نے فلسطینی محکمہ اوقاف کے ڈپٹی ڈائریکٹر شیخ  ناجیح بکیرات کے گھر چھاپہ مارا اور انکو تفتیش کے لیے پیش ہونے کے احکامات جاری کیے۔

https://www.facebook.com/roznamaquds/videos/418309292370076/?epa=SEARCH_BOX

 

Tags: 11 سالہ فلسطینی بچہ گرفتار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.