• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

قابض ریاست میں صہیونی فوج کے گھر گھر چھاپے اور گرفتاریاں

پیر 02-11-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
قابض ریاست میں صہیونی فوج کے گھر گھر چھاپے اور گرفتاریاں
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) مقبوضہ مغربی کنارے میں   قابض فوج نےفلسطینیوں کے گھروں پر چھاپوں مارے اور بے گناہ فلسطینیوں کو گرفتار کرتے ہوئے بدترین تشدد کا نشانہ بنایا ۔

اطلاعات کے مطابق صہیونی فوج نے مقبوضہ فلسطین کے مغربی کنارے کے مختلف علاقوں میں گھس کر متعدد نہتے اور بے قصور شہریوں کو  گرفتار کیا اور انہیں اپنے تفتیشی مراکز  لے جا کر بد ترین تشدد کا نشانہ بنایا ۔

عینی شاہدین کے مطابق صہیونی فوج نے رات کے وقت اپنی کارروائی کا آغاز کرتے ہوئے  فلسطینی باشندوں کے گھروں کی تلاشی کی مہم شروع کی اور تلاشی کے دوران انہیں تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے روائیتی توڑ پھوڑ کرتے ہوئے املاک کو نقصان پہنچایا  تاہم نہتے فلسطینی نوجوانوں کو بد ترین تشدد کے بعد انہیں تفتیش کے بہانے مزیدتشدد کے لیے اپنے تفتیشی مراکز منتقل کر دیا گیا ہے ۔

واضح رہے کہ قابض ریاست میں صہیونی حکام کی اجازت سے فوج کی بھاری نفری کا فلسطینی رہائشی علاقوں پر دھاوا بول کر مقامی نوجوانوں اور معمر افراد کو تفتیش کے بہانے ان کے  گھروں سے اغواء کر کے اپنے نام نہاد تفتیشی مراکز منتقل کر کے بےگناہ فلسطینیوں کو آزادی کے حصول  کے لیے جاری جدوجہد کی سزائیں  دینا معمول کی بات بن چکی ہے ۔

Tags: صہیونیئزممقبوضہ فلسطینمقبوضہ مغربی کنارہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.