• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

قابض ریاست میں صہیونی آبادکاروں نے زیتون کے درجنوں درخت کاٹ ڈالے

جمعہ 18-09-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
قابض ریاست میں صہیونی آبادکاروں نے زیتون کے درجنوں درخت کاٹ ڈالے
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  قابض ریاست میں صہیونی  آبادکاروں نے نابلس کے جنوب میں واقع السوویہ گاؤں میں زیتون کے درجنوں درخت کاٹ ڈالے۔

ذرائع کے مطابق مقبوضہ فلسطین میں السوویہ ولیج کونسل کے سربراہ مراد ابو راس کی جانب سے بیان جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق گزشتہ روز علی الصبح صہیونی شرپسند عناصر  نےنابلس کے جنوب میں واقع السوویہ گاؤں میں قابض فوج کی موجودگی میں فلسطینی باشندوں کے خلاف نعرے بازی کی اور توڑ پھوڑ  کی روایت جاری رکھتے ہوئے  اراضی میں موجود درجنوں زیتون کے درخت کاٹ ڈالے ۔

ان کامزید کہنا تھا کہ  2016 کے بعد سے  اب تک ان علاقوں میں صہیونی آباد کاروں کی جانب  سے متعدد  حملے کئے گئے ہیں جن میں فلسطینی اراضی کی کاشت اور پھل دار درختوں کو نشانہ بناتے ہوئے صہیونی آبادکار صہیونی فوج کی مکمل نگرانی میں مقامی باشندوں کی املاک کو نقصان پہنچاتے ہیں جس کا صہیونی ریاست کی نام نہاد حکومتیں کوئی نوٹس نہیں لیتیں۔

Tags: السوویہزیتون کے درختصہیونی آبادکارمقبوضہ فلسطیننابلس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.