• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

قابض اسرائیلی فوج کے چھاپے،قید کاٹ کر آنے والے 9 فلسطینی پھر گرفتار

جمعرات 25-07-2019
in غزہ, فلسطین
0
فلسطینی قیدیوں کی بھوک ہڑتال جاری
0
SHARES
10
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )قابض اسرائیلی فوج کی چھاپہ مار کارروائیاں جاری۔مغربی کنارے کے مختلف علاقوں میں  گھروں میں گھس کر 9 فلسطینی شہری گرفتار کرلیے۔

تفصیلات کے مطابق اسرائیلی فوج کی جانب سے فلسطینیوں کی چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔گزشتہ روز بھی مغربی کنارے کے علاقوں  نابلس،بیت لحم اور الخلیل میں چھاپے مار کر 9 فلسطینی شہریوں کو حراست میں لے لیا۔

مقامی ذرائع نے بتایا کہ گرفتار ہونے والے تمام افراد پہلے بھی قید کاٹ چکے ہیں اور کچھ عرصہ قبل ہی اپنی سزا مکمل کر کے گھر واپس آئے تھے۔

دوسری طرف بیت المقدس سے اسرائیلی پولیس نے فلسطینی خاتون عائدہ صیداوی کو تفتیش کے لیے پروانہ جاری کیا اور 15  دن کے لیے مسجد اقصیٰ میں اسکا داخلہ ممنوع قرار دے دیا۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.