• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

قابض اسرائیلی فوج نےفلسطینیوں کے گھروں کی تلاشی کے دوران پانچ فلسطینیوں کو گرفتار اور دو کو اغواء کرلیا

پیر 06-05-2019
in فلسطین
0
قابض اسرائیلی فوج نےفلسطینیوں کے  گھروں کی تلاشی کے دوران پانچ فلسطینیوں کو گرفتار اور دو کو اغواء کرلیا
0
SHARES
0
VIEWS

مغربی کنارے (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)فلسطین پریزنرز سوسائٹی (پی پی ایس ) کی جانب سے جاری اطلاعات کے مطابق صیہونی فوج نے فلسطین کے مغربی کنارےکے شہر تکلریم میں علی الصبح گھروں کی تلاشی کا عمل شروع کیا اس دوران پانچ فلسطینیوں یحیٰی عدنان ،ہونون ، حشام ،ریاض اور انس محمود کو گرفتار کرلیا۔
پی پی ایس نے مزید بتایا کہ صیہونی فوج نے تلکرم کے پناہ گزین کیمپ پر بھی دھاوا بولا گھروں کی تلاشی لی اور 28سالہ بشار فوازة
اوسر سمير عاهد فوازة کو اغواء کرلیا جبکہ دوسری جانب نبلس کے علاقے میں صیہونی آباد کاروں نے مدامة کے علاقے میں فلسطینیوں کا گھر مسمار کردیا۔

Tags: اسرائیلی فوجافراداگرادفلسطینگرفتار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.