• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

قابض اسرائیلی انتظامیہ نے دو فلسطینی اسیرات کو رہا کر دیا

جمعرات 15-08-2013
in فلسطین
0
plf 1 female-captives
0
SHARES
0
VIEWS

مغربی کنارے میں الخلیل اور بیت لحم سے گرفتار کی گئی دو فلسطینی اسیرات کو مدت اسیری پوری کرنے کے بعد بالآخر اسرائیلی فوج نے رہا کر دیا۔

 

انسانی حقوق کی تنظیم کے ذرائع نے بتایا کہ الخلیل سے فلسطینی اسیرہ آیت محفوظ کو اسرائیلی انتظامیہ نے منگل کے روز رہا کیا۔ آیت محفوظ ایک ماہ سے زائد اسرائیلی جیل میں قید رہیں اور انہیں ایک ہزار شیکل جرمانے بھی کیا گیا۔

تضامن فاونڈیشن نے اپنے بیان میں کہا کہ قابض اسرائیلی انتظامیہ نے ایک اور فلسطینی اسیرہ حبا محمد بدیر جن کا تعلق بیت لحم سے ہے کو گزشتہ چار ماہ ھیشرون اسرائیلی جیل کی نذر کرنے کے بعد رہا کیا۔ بیان میں مزید کہا گیا کہ جیل میں فلسطینی اسیرہ بدیر کو انتظامیہ کی جانب سے سونے پر پابندی اور دوائیوں کی ضبطگی جیسے سنگین مسائل کا سامنا رہا۔

واضح رہے کہ اسرائیلی زندانوں میں تاحال گیارہ فلسطینی اسیرات قید و بند کی صعوبتیں برداشت کر رہی ہیں۔

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.