• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 17 اگست 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فول پروف سیکیورٹی میں یہودی آباد کار قبلہ اوّل میں داخل،مقدس مقام کی بے حرمتی

جمعرات 04-02-2016
in فلسطین
0
0Pala0208
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج اور پولیس کی فوج پروف سیکیورٹی میں دسیوں یہودی آباد کاروں نے بدھ کے روز مسجد اقصیٰ میں داخل ہوکر مقدس مقام کی بے حرمتی اور مذہبی رسومات اور عبادت کی آڑ میں اشتعال انگیز حرکات کا ارتکاب کرتے رہے۔

 

رپورٹ کے مطابق بیت المقدس کےمقامی سماجی کارکن رضوان عمرو نے بتایا کہ بدھ کے روز درجنوں یہودی آباد ٹولیوں کی شکل میں قبلہ اوّل میں داخل ہوتے اور مذہبی رسومات کی ادائیگی کی آڑ میں مقدس مقام کی بے حرمتی کرتےرہے۔ اس موقع پر یہودیوں کو صہیونی حکام کی جانب سے فول پروف سیکیورٹی مہیا کی گئی تھی۔

رضوان نے بتایا کہ بدھ کو 75 یہودی آباد کار سادہ کپڑوں میں مسجد اقصیٰ میں داخل ہوئے۔ 19 نے فوجی وریاں پہن رکھی تھیں جب کہ قبلہ اوّل کی بے حرمتی کرنے ولے صہیونی شرپسندوں میں 31 انٹیلی جنس افسران بھی شامل تھے۔

عینی شاہدین نے بتایا کہ یہودی آباد کاروں کی بسوں کے ذریعے یہودی طلباء کو مسجد اقصیٰ کے قریب اتارا گیا جو بعد ازاں قبلہ اوّل میں داخل ہوئے اور تلمودی تعلیمات کے مطابق مذہبی رسومات ادا کیں۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestine
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.