• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینیوں کے ہاتھوں فوجیوں کا اغواء روکنے کے لیے صہیونی جنگی مشقیں

بدھ 04-01-2012
in فلسطین
0
plf kidnap1
0
SHARES
6
VIEWS

plf kidnap1

اسرائیلی فوج نے منگل کے روز سے صحرائے نقب میں فلسطینی مزاحمت کاروں کے ہاتھوں فوجیوں کے اغواء کے تناظر میں مشقیں شروع کی ہیں۔

 

اسرائیلی فوجی ذرائع کے مطابق یہ جنگی مشقیں دو روز تک جاری رہیں گی جن میں اسرائیلی فوجیوں کو فلسطینی مزاحمت کاروں کے قبضے میں چلے جانے والے اہلکاروں کو چھڑانے اور اغواء کی وارداتیں رکوانے کی مختلف تکنیکس سکھائی جائیں گی۔ ذرائع کے مطابق تازہ مشقوں میں بری، بحری اور فضائی فوج سمیت تمام اہم فوجی اداروں کے مخصوص اہلکارحصہ لے رہے ہیں۔
ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ حال ہی میں فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے ساتھ قیدیوں کی ایک بڑی ڈیل کے بعد صہیونی فوجی حلقوں میں یہ بحث زور پکڑ گئی ہے کہ اس ڈیل نے فلسطینی مزاحمت کاروں کے حوصلے بلند کیے ہیں اور وہ اسرائیلی فوجیوں کے اغواء کے لیے زیادہ سرگرمی سے حصہ لے رہے ہیں۔ خیال رہے کہ گذشتہ برس نومبر میں فلسطینی اسلامی تحریک مزاحمت "حماس” اور اسرائیل کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کے ایک سمجھوتے کے تحت اسرائیل نے اپنے ایک فوجی اہلکار کے بدلے میں ایک ہزار پچاس فلسطینی رہا کیے تھے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.