• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینیوں کے پانی کے تالاب تباہ کرنے کی صہیونی دھمکی

جمعہ 27-12-2013
in فلسطین
0
plf reservoir
0
SHARES
0
VIEWS

قابض اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے کے تاریخی شہرالخلیل میں فلسطینی شہریوں کے زیراستعمال پانی کے ایک بڑے تالاب کو تباہ کرنے کی دھمکی دی ہے۔

مقامی سماجی کارکن راتب الجبور نے "مرکزاطلاعات فلسطین” کو بتایا کہ جنوبی الخلیل میں یطا کے مقام پر فلسطینی شہریوں نے بارشی پانی جمع کرنے کے لیے ایک تالاب بنا رکھا ہے۔ بارشوں سے جمع ہونے والے اس پانی کو فصلوں کی آبیاری اور مویشیوں کو پلانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ قابض فوج نے چار مقامی سر کردہ شخصیات کو نوٹس جاری کیے ہیں، جن میں کہا گیا ہے کہ فلسطینیوں نے غیرقانونی طورپر یہاں تالاب بنا رکھا ہے۔ فوج اسے کسی بھی وقت تباہ کردے گی۔

مقامی شہریوں کا کہنا ہے کہ صہیونی فوج کی جانب سے الخلیل میں اسرائیل کی توسیع پسندی کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ فلسطینیوں کے زیراستعمال چھ شیلٹر بھی قبضے میں لے کریہودی آباد کاری کے منصوبے کی نذر کردیے گئے ہیں۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.