• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 9 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینیوں کے ساتھ کوئی جنگ بندی نہیں،غزہ پر کسی بھی وقت حملہ کر سکتے ہیں:اسرائیل

جمعرات 03-11-2011
in فلسطین
0
plf time2
0
SHARES
0
VIEWS

plf time2

اسرائیلی وزیرخارجہ آوی گیڈولائبرمین نے ایک مرتبہ پھر فلسطینی شہرغزہ کی پٹی پر حملے کی دھمکی دی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ فلسطینی مزاحمت کاروں نے یہودی کالونیوں پر راکٹ حملوں کا سلسلہ جاری رکھا تو وہ کسی بھی وقت غزہ کی پٹی پرفوج کے ذریعے چڑھائی کر سکتے ہیں۔

 

اسرائیلی ریڈیو کے مطابق ایک بیان میں صہیونی وزیرخارجہ نے کہا کہ فلسطینی مزاحمتی گروپ اسرائیلیوں کا امن تباہ کرنا چاہتے ہیں لیکن وہ یہودیوں کا سکون چھین لینے والوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹیں گے۔
صہیونی وزیرخارجہ کے بہ قول”ہم کسی فلسطینی دہشت گرد تنظیم یا فرد کواسبات کی اجازت نہیں دیں گے کہ وہ ہمارے شہریوں کی جانوں کو خطرے میں ڈالےیا ہمارے نظام زندگی کو مفلوج کرے۔ فلسطینی مزاحمتی تنظیموں کے ساتھ کسی قسم کی جنگ بندی نہیں کی گئی۔ راکٹ حملوں کے جواب میں کسی بھی وقت غزہ کے کسی بھی علاقےپر حملہ کر سکتے ہیں۔
ادھر دوسری جانب اسرائیل کے نائب وزیراعظم سلیفان شالوم نے بھی غزہ کی پٹی پر فلسطینی مزاحمت کاروں کے خلاف سخت کارروائی کی دھمکی دی ہے۔ مسٹرسلیفان کہنا ہےکہ غزہ کی سرحد پر اسرائیل کو جس طرح کی صورت حال کا سامنا ہے وہ ناقابل برداشت ہے۔ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ہم نے بہت صبر کر لیا۔ اس کے بعد مزید صبر کی کوئی گنجائش باقی نہیں رہی۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.