• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینیوں کے آئینی حقوق کے حصول کے لیےموثرکوششیں کررہے ہیں:شاہ سلمان

بدھ 11-03-2015
in فلسطین
0
plf palastenian-rights
0
SHARES
0
VIEWS

سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے کہا ہے کہ ان کا ملک عالمی برادری کے ساتھ مل کر مظلوم فلسطینی عوام کے آئینی حقوق اور ان کی آزادی کے حصول کے لیے موثرکوششیں کررہے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ ایک ایسی آزاد اور خود مختار فلسینی ریاست چاہتے ہیں جس میں بیت المقدس شریف کو اس کا دارالحکومت قرار دیا جائے۔

  مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق منگل کو شاہی دفتر سے جاری ایک بیان میں شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے  کہا کہ ان کے ملک کی پالیسی پوری مسلم امہ کےدرمیان محبت اور اخوت کے رشتے کو مضبوط تر بنانا ہے۔ اسلام بھی ہمیں اسی کی تلقین کرتا ہے۔ سعودی عرب تمام عالمی معاہدوں اور بین الاقوامی قوانین کا احترام کرتے ہوئے دوسرے ممالک کے اندرونی معاملات میں عدم مداخلت کی پالیسی پر کار بند ہے۔ تاہم فلسطینی عوام کے آئینی حقوق کی ہرسطح پر حمایت کی جائے گی۔

انہوں نے کہا کہ آزاد فلسطینی ریاست کا حصول فلسطینی قوم کا دیرینہ مطالبہ ہے اور پوری دنیا ان کے اس مطالبے کو تسلیم کرتی ہے۔ سعودی عرب فلسطین کی ازادی کے لیے ہرقسم کے وسائل بروئے کار لاتے ہوئے فلسطین کو آزاد کرانے میں مدد دینے کے لیے تیار ہے۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.