• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینی گھروں کی مسماری پر عالمی برادری کی خاموشی شرمناک ہے، الحق

بدھ 09-09-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطینی گھروں کی مسماری پر عالمی برادری کی خاموشی شرمناک ہے، الحق
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) انسانی حقوق کی فلسطینی تنظیم الحق نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ غاصب صیہونی ریاست کی جانب سے فلسطینی سرزمین اور مقبوضہ فلسطین کے اندر ہونےوالے جرائم اس بات کا منہ بولتا ثبوت ہیں کہ عالمی برادری اس قابض ریاست کو سزا دینے میں بُری طرح ناکام رہی ہے۔

عرب اخبار القدس العربی کے مطابق گزشتہ روز انسانی حقوق کی   فلسطینی تنظیم الحق کی جانب سے جاری  کئے گئے ایک  بیان میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ چندماہ سے غاصب ریاست کی جانب سے بالخصوص القدس کے اندر فلسطینی گھروں اور تجارتی مراکز کی مسماری کی ایک نئی اور شدید لہر وجود میں آئی ہے جس پر عالمی برادری نے شرمناک خاموشی اختیار کر رکھی ہے۔

عرب اخبار کے مطابق فلسطینی انسانی حقوق کی تنظیم کی جانب سے جاری ہونے والے اعداد و شمار کے مطابق

 رواں سال کے پہلے 6 ماہ کے دوران غاصب صیہونی ریاست کی جانب سے ہر ماہ اوسطا 31 فلسطینی عمارتیں مسمار

کی جا رہی ہیں اس تناسب سے گزشتہ 6 ماہ میں کل 186 فلسطینی املاک کو مسمار کیا گیا ہے جبکہ صرف گزشتہ 2 ماہ جولائی و اگست کے اندر اندر ہی غاصب صیہونی حکام کی جانب سے 113 فلسطینی املاک کو منہدم کرکے متعدد فلسطینیوں کو بے گھر کیا جا چکا ہے

 تنظیم الحق  نے اپنے بیان میں عالمی دنیا کی توجہ اس جانب مبذول کراتے ہوئے مزید کہا ہے کہ  غاصب ریاست کی بلدیہ کی جانب سے مسمار کی جانے والی فلسطینی عمارتیں ایسے صیہونی اقدامات کا نشانہ بنتی ہیں جن کا کسی طور جواز پیش نہیں کیا جا سکتااور ان کےیہ اقدامات نہ صرف جنیوا کنونش کی شق نمبر 147 کے تحت کھلم کھلا جرم کے زمرے میں آتے ہیں بلکہ بین الاقوامی فوجداری عدالت روم کے آئین کے مطابق بھی جنگی جرم شمار کئے جاتے ہیں۔

Tags: جنیوا کنونشصیہونی حکامعرب اخبار القدس العربیفلسطینی تنظیم الحقمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.