• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 3 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی کار کی ٹکر سے یہودی زخمی، حملہ آور بہ حفاظت فرار

منگل 24-11-2015
in فلسطین
0
Car Jew
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں سوموار کی شام "حومش” نامی یہودی کالونی کے قریب ایک فلسطینی شہری کی کار کی ٹکر سے ایک یہودی آباد کار زخمی ہوگیا۔ واقعے کے بعد حملہ آور بہ حفاظت فرار ہوگیا۔

رپورٹ کے مطابق ایک فلسطینی ڈرائیور نے راہ چلتے ہوئے ایک یہودی آباد کار پر کار چڑھا دی جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوگیا۔ پولیس کے پہنچنے سے قبل ہی حملہ آور فرار ہوگیا تھا۔

رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ مغربی کنارے کے شمالی شہروں کو باہم ملانے والی شاہراہ پر پیش آیا۔ پولیس نے کئی گاڑیوں کو روک کر ان کی تلاشی لی ہے تاہم حملہ اور فرار میں کامیاب ہوگیا تھا۔

خیال رہے کہ حومش نامی یہودی کالونی سنہ 2005 ء میں قائم کی گئی تھی۔ یہ کالونی نابلس کے شمال میں برقہ کے مقام پر فلسطینیوں کی اراضی چھین پر اس پربنائی گئی۔ پچھلے کچھ عرصے سے اس کالونی کے یہودی آباد کاروں پرفلسطینی مزاحمت کاروں کے انفرادی نوعیت کےحملے ہوتے رہے ہیں۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestine
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.