• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی پناہ گزینوں کے لیےجاپان کی 2 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کی امداد

ہفتہ 23-02-2019
in فلسطین
0
فلسطینی پناہ گزینوں کے لیےجاپان کی 2 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کی امداد
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) جاپان نے فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے 2 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کی امداد کا اعلان کیا ہے۔ یہ امدادی رقم فلسطینی پناہ گزینوں کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی ’’اونروا‘‘ کے ذریعے ادا کی جائے گی۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ’’اونروا‘‘ کی ویب سائیٹ پر پوسٹ کردہ بیان میں بتایا گیا ہے کہ جاپان نے فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے ہنگامی بنیادوں پر امداد کا اعلان کیا ہے جس کا مقصد ریلیف ایجنسی کو درپیش مالی بحران پر قابو پانے میں مدد فراہم کرنا ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ فلسطین میں جاپان کے مندوب تاکیشی اوکوبو نے فلسطینی پناہ گزینوں کی ریلیف ایجنسی کے سربراہ بییر کرینپول سے ملاقات کی جس کے بعد انہوں نے فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے 02 کروڑ 30 لاکھ کی ہنگامی امداد کا اعلان کیا۔

اس امدادی رقم میں 17 اعشاریہ 7ملین ڈالر کی رقم تعلیم، صحت، معیشت کی بہتر اور پانچ لاکھ 40 ہزار پناہ گزینوں کی سماجی بہبود پر خرچ کی جائے گی۔

خیال رہے کہ جاپان فلسطینی قوم کے لیے 1993ء کے بعد ایک ارب 90 کروڑ ڈالر کی مالی امداد فراہم کرچکا ہے۔

Tags: اسرائیلامداداونروابحرانپناہ گزیںتعلیمجاپانریلیفسماجی بہبودصحتفلسطینمعیشتمندوب
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.