• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 22 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینی نوجوان کو شہید کرنے والے صیہونی دہشتگرد کو اسرائیلی عدالت نے رہا کردیا

دہشتگرد " الیشا ایراد " کو مشروط طور پر رہا کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جس پر جرم کی انجام دہی میں حصہ لینے کا شبہ تھا۔

بدھ 09-08-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطینی نوجوان کو شہید کرنے والے صیہونی دہشتگرد کو اسرائیلی عدالت نے رہا کردیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) دہشتگرد صیہونی  آباد کار ” الیشا ایراد ” یہودی پاور” پارٹی کے کنیسیٹ میں ایک رکن کا ترجمان تھا، جس کی قیادت وزیر قومی سلامتی اتمار بین گویر کر رہے ہیں۔

غیر قانونی صیہونی ریاست کی کے عبرانی اخبار يديعوت أحرونوت کی رپورٹ کےمطابق یروشلم مجسٹریٹ کی عدالتنے چند روز قبل مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر رام اللہ کے مشرق میں واقع گاؤں برقعہ میں فلسطینی نوجوانقصی جمال معطان کو شہید کرنے والے اسرائیل کے انتہائی دائیں بازو کی صیہونی سیاسی پارٹی اوٹزمہ کے کارکن ہے اور اسرائیلی قانون ساز کے معاون کے طور پر کام کے والے دہشتگرد ا” الیشا ایراد ” کو رہا کردیا ہے۔

اخبار کے مطابق دہشتگرد ” الیشا ایراد ” کو مشروط طور پر رہا کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جس پر جرم کی انجام دہی میں حصہ لینے کا شبہ تھا۔

عدالت نے الیشا کو زیر التوا مقدمے کی سماعت کے لیے گھر میں نظر بند رکھنے کا فیصلہ کیا، جہاں تک دوسرے آباد کار کا تعلق ہے، اسے حراست میں رکھنے کا فیصلہ کیا گیا، کیونکہ شبہ ہے کہ اس نے متان کو گولی ماری تھی۔

واضح رہے کہ دہشتگرد صیہونی  آباد کار ” الیشا ایراد ” یہودی پاور” پارٹی کے کنیسیٹ میں ایک رکن کا ترجمان تھا، جس کی قیادت وزیر قومی سلامتی اتمار بین گویر کر رہے ہیں۔

Tags: اسرائیلیالیشا ایرادبرقعہشہیدصیہونیفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.