• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 5 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی نوجوان پر دو یہودیوں کے قتل کے الزام میں فرد جرم عائد

پیر 14-12-2015
in فلسطین
0
Palestine Young
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیل کی ایک فوجی عدالت نے زیر حراست ایک فلسطینی نوجوان پر دو یہودی آباد کاروں کو ہلاک اور متعدد کو زخمی کرنے کے الزام میں فرد جرم عائد کی ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ گذشتہ روز اسرائیل ملٹری پراسیکیوٹر نے عدالت میں 36 سالہ فلسطینی راید خلیل کے خلاف فرد جرم پیش کی۔ راید کا تعلق مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل کے جنوبی قصبے دورا سے ہے۔ اس پر الزام ہے کہ اس نے چند ہفتے قبل تل ابیب کے ایک شاپنگ مال میں گھس کرچاقو سے حملوں میں کم سے کم دو صہیونیوں کو ہلاک کردیا تھا۔

فرد جرم کی تفصیلات میں کہا گیا ہے کہ فلسطینی ملزم نے تل ابیب کے ایک مصروف شاپنگ مال میں گھس کر ’’اھرون یسیف‘‘ اور ’’رؤفین ابیرام‘‘ نامی یہودیوں کو چاقو کے پے درپے وار کرکے ہلاک متعدد کو زخمی کردیا تھا۔

اسرائیلی پولیس نے فلسطینی حملہ آور کو حراست میں لے لیا تھا جس کے بعد اسے دوران حراست انسانیت سوز تشدد کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ عدالت نے تحقیقات مکمل ہونے تک خلیل راید کو پولیس کی تحویل میں رکھنے کا حکم دیا ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestine
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.