• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی قوم کے حقوق کا مقدمہ پوری قوت سے لڑیں گے: مصری صدر

اتوار 01-07-2012
in فلسطین
0
plf morsi_support
0
SHARES
0
VIEWS

مصر کے نومنتخب صدر ڈاکٹر محمد مرسی نے کہا ہے کہ وہ عالمی معاہدوں کی پابندی کرتے ہیں لیکن فلسطینیوں کے حقوق کا مقدمہ بھی پوری قوت سے لڑیں گے۔ انہوں نے تمام فلسطینی سیاسی جماعتوں پر زور دیا کہ وہ آپس میں اتحاد پیدا کریں۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق مصر کے نو منتخب صدر ڈاکٹر محمد مرسی نے ان خیالات کا اظہار ہفتےکے روز دستوری عدالت کے سامنے حلف برداری کے بعد قوم سے مختصر خطاب میں کیا۔ انہوں نے کہا کہ فلسطینیوں کو ان کے حقوق دلانے کے لیے عالمی برادری کے تعاون کی ضرورت ہے۔ جہاں تک مصر کی ضرورت پڑے گی مصری عوام اور حکومت فلسطینیوں کے حقوق کی حمایت کریں گے۔

بعد ازاں مصری صدر نے جامعہ الازھر میں اپنے اعزاز میں منعقدہ ایک تقریب سے بھی خطاب کیا۔انہوں نے کہا کہ ہم عالمی معاہدوں کی خلاف ورزی نہیں کریں گے لیکن ہمیں توقع ہے کہ عالمی برادری بھی ہم سے کیے گئے معاہدوں کا احترام کرے۔
ڈاکٹر محمد مرسی نے کہا کہ مصری قوم ماضی میں بھی فلسطینیوں کی پشت پر کھڑی رہی ہے اور مستقبل میں بھی فلسطینیوں کے حقوق کی حمایت کرتی رہے گی۔ انہوں نے کہا کہ ہم فلسطینیوں کو ایک صف میں کھڑا کرنے کے لیے ان کے درمیان اتحاد پیدا کرنے کی تمام تروسائل اور کوششیں بروئے کار لائیں گے۔
مصری صدرکا کہنا تھا کہ ہمیں عرب دنیا اور مصر کی قومی سلامتی کا ادراک ہے۔ ہم نہ تو مصر کی سلامتی کو خطرے میں ڈالیں گے اور نہ ہی عرب ممالک کی سلامتی پر آنچ آنے دیںگے۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.