• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 9 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی عوام کے قتل میں ملوث افراد کو عدالت کے کٹہرے میں لایا جائے گا: فتحی حماد

اتوار 26-07-2009
in فلسطین
0
hammad
0
SHARES
0
VIEWS

hammad

فلسطینی وزیرداخلہ فتحی حماد نے کہا ہے کہ غزہ میں فلسطینی عوام کے قتل میں ملوث مجرموں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ وزارت داخلہ ہر اس شخص کو عدالت کے کٹہرے میں لائے گی

جس نے قابض اسرائیل کا ساتھ دیا غداروں اور ایجنٹوں سے نرمی سے نہیں برتا جائے گا فتحی حماد نے کہا کہ ایسے افراد کو رہا کر دیا جائے گا جو سیکورٹی معاملات میں ملوث نہیں ہوں گے۔ قابض اسرائیلی فوج نے جن پولیس اسٹیشنوں کو تباہ کیا ہےان کی تعمیر کے منصوبے پر کام جاری ہے۔ فتحی حماد نے مزید کہا کہ فلسطینی اصولوں کے بغیر قومی وحدت اور اتحاد ممکن نہیں ہے سب سے اہم فلسطینی اصول اور مزاحمت ہے

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.