• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی عوام کے خلاف اسرائیل کی جارحیت پر عالمی برادری کی خاموشی کی مذمت

منگل 29-01-2019
in فلسطین
0
فلسطینی عوام کے خلاف اسرائیل  کی جارحیت پر عالمی برادری کی خاموشی کی مذمت
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطین کی وزارت خارجہ نے صیہونی آباد کاروں کی جارحیت کے مقابلے میں فلسطینیوں کی حمایت کے لئے عالمی برادری کے فوری اقدامات کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطین کی وزارت خارجہ نے پیر کے روز ایک بیان میں فلسطینی عوام کے خلاف صیہونی آباد کاروں کی جارحیت پر عالمی برادری کی خاموشی کی شدید مذمت کی۔

فلسطین کی وزارت خارجہ کے بیان میں تاکید کے ساتھ کہا گیا ہے کہ فلسطینیوں کے شہروں، قصبوں اور دیہاتوں پر صیہونی آباد کاروں کے حملوں میں تیزی اسرائیلی فوجیوں کی جانب سے ان صیہونی آباد کاروں کی جاری حمایت کے نتیجے میں آئی ہے اور وہ فلسطینیوں کا قتل عام کرنے کے لئے راستوں کو بند کر کے فلسطینیوں کی گاڑیوں پر بھی حملے کر رہے ہیں جبکہ اس قسم کے واقعات مسلسل جاری ہیں۔

فلسطین کی وزارت خارجہ نے فلسطینیوں کے قومی مفادات اور فلسطینی قوم کو لاحق خطرات کے مقابلے میں تمام فلسطینیوں میں اتحاد و یکجہتی کی ضرورت پر زور دیا۔

Tags: اسرائیلجارحیتخطراتدیہاتصیہونیعالمی برادریفلسطینقتل عامقومی مفاداتوزارت خارجہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.