• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی علاقے اللطرون میں یہودی بستی ’’میفو ھورون‘‘ کی توسیع کا منصوبہ تیار

پیر 01-07-2013
in فلسطین
0
plf 1 salwan
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ کی اسرائیلی بلڈنگ اینڈ پلاننگ کمیٹی نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیلی حکام نے مغربی کنارے کے علاقے اللطرون میں دو فلسطینی دیہاتوں یالو اور عمواس کی اراضی پر قائم یہودی بستی ”میفو ھورون” کو توسیع دینے کا منصوبہ تیار کرلیا ہے۔ یہ منصوبہ بندی 1967ء میں مغربی کنارے پر قبضے سے بھی قبل سے کی جا رہی ہے۔

 یہودی آباد کاری امور کے ماہر خلیل التفکجی نے بتایا کہ یالو، عمواس اور بیت نوبا کے تین دیہاتوں کی اراضی پر طویل عرصے سے یہودی آبادکاری کے منصوبے جاری ہے۔ اسرائیل نے 1967ء میں مغربی کنارے پر قبضے کے بعد ہی یہاں پر کھدائیاں شروع کردی تھیں۔ قلقیلیہ اور بیت عوا کے ایک حصے کو منہدم کردیا گیا، لیکن ان تینوں دیہاتوں میں بڑے پیمانے پر انہدامی کارروائیاں کر کے اسرائیل نے 58 مربع کلومیٹر پر قبضہ کرلیا۔

فلسطینی تجزیہ کار کا کہنا تھا کہ اس فلسطینی اراضی پر نئی یہودی بستی تعمیر کی جائے گی اور اسے زراعت کے لیے بھی استعمال کیا جائے گا۔ دوسری جانب صہیونی حکام نے مقبوضہ بیت المقدس کی الشرف کالونی میں بھی تعمیرات کی مسماری کا کام جاری ہے تاکہ یہاں پر بھی ایک یہودی بستی تعمیر کی جا سکے۔

انہوں نے کہا کہ اسرائیل نے الغور کے علاقے کو فوجی ممنوعہ علاقہ قرار دے رکھا ہے۔ اور وہ فلسطینی اتھارٹی کے ساتھ مذاکرات میں اس علاقے پر مزید 30 سال تک اپنا قرضہ برقرار رکھنے کی بات بھی کرے گا۔

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.