• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 7 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

فلسطینی طلباء پر صیہونی فوج کا تشدداور اس پر ڈھٹائی

پیر 04-11-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطینی طلباء پر صیہونی فوج کا تشدداور اس پر ڈھٹائی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صیہونی فوج کی جانب سے فلسطینی طلباء پر  تشدد اور اس پر ڈھٹائی بھی جاری ہے، صیہونی فوج نے اپنے بیان میں کہا گیا ہے کہ صرف اسرائیلی فوج پر حملوں میں ملوث عناصر کے خلاف کارروائی کی جارہی ہے۔

اسرائیل کی ایک نیوز ویب سائٹ کےمطابق فلسطین میں اسرائیلی فوج کا فلسطینی طلباء پر تشدد کا الزام لگا کر تعلیمی اداروں کو بند کرنے پر اسرائیلی فوج کی جانب سے بیان جاری کیا گیا جس میں طلباء اور سرپرست اعلیٰ کمیٹی کی جانب سے  طلباء پر تشدد کے الزام کو مستردکرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ اسرائیلی فوج کی جانب سے صرف ان عناصر کے خلاف کارروائی کی جارہی ہے جو فوج پر حملوں میں ملوث ہیں۔

واضح رہے کہ جمعہ کو مقبوضہ بیت المقدس  کے شہر العیسویہ میں طلباء اور سرپرست حضرات کی کمیٹی کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہےکہ صہیونی فوج کی طرف سے مقامی فلسطینی طلباء کو اشتعال انگیز کارروائیوں اور مسلسل پرتشدد حربوں کا سامنا ہے، اسرائیلی فوج آئے روز بچوں اور بچیوں کے اسکولوں پرحملے کرتی اور طلباء طالبات کو تشدد کا نشانہ بناتی ہے۔ صہیونی فوج کے اس انتقامی اور مجرمانہ طرز عمل کے خلاف فلسطینیوں نے ہفتے کے روز بہ طور احتجاج تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان کیا تھا ۔

Tags: العیسویہسرپرست اعلیٰ کمیٹیصیہونی فوجطلباء پر تشدد
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.