• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی صدر محمود عباس قوم میں پھوٹ ڈال رہے ہیں : داؤد شہاب

منگل 19-02-2019
in فلسطین
0
فلسطینی صدر محمود عباس قوم میں پھوٹ ڈال رہے ہیں : داؤد شہاب
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطینی تنظیم اسلامی جہاد نے صدر محمود عباس اور ان کے مقرب فتحاوی لیڈروں پر قوم میں پھوٹ ڈالنے کا الزام عائد کیا ہے۔ اسلامی جہاد کا کہنا ہے کہ اس کی جنگ صدر عباس سے ملاقات کے لیے نہیں۔ صدر ابو مازن کے فیصلے صرف ان کی نمائندگی کرتے ہیں جو فلسطینی قوم کے مفاد میں نہیں۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسلامی جہاد کے ترجمان داؤد شہاب نے ایک بیان میں تحریک فتح کی مرکزی کمیٹی کے رکن عزام الاحمد کے اس بیان کو مسترد کردیا جس میں ان کا کہنا تھا کہ صدر عباس نے یہ فیصلہ کیا ہے جب تک اسلامی جہاد ان کے فیصلوں کی حمایت نہیں کرے گی اس وقت وہ اس کے ساتھ کسی اجلاس میں نہیں بیٹھیں گے۔

اسلامی جہاد کے ترجمان کا کہنا تھا کہ ان کی جماعت صدر عباس کے اقدامات کو تسلیم نہیں کرے گی اور نہ ہی وہ ان سے ملنے کا شوق رکھتی ہے۔ صدر عباس کے اقدامات اور ان کے فیصلے قوم کے مفاد میں نہیں  بلکہ قوم میں تفریق پیدا کرنے کا موجب بن رہے ہیں۔

Tags: اجلاساسلامی جہادتحریک فتحترجمانتفریقجماعتفلسطینقوممحمود عباسملاقات
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.