• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینی صحافی ایک بار پھر صیہونی حراست میں

ہفتہ 07-11-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطینی صحافی ایک بار پھر صیہونی حراست میں
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صیہونی عدالت نے اسیر فلسطینی صحافی کو 8 دن کے جوڈیشل ریمانڈ پر مزید تفتیش کے لیے پولیس کے حوالے کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق  قابض صیہونی فوج نے فلسطینی صحافی عبدالرحمان الظاہرکو  27 اکتوبر کو مقبوضہ غرب اردن کے شمالی شہر نابلس میں شاہراہ 16 پرواقع ان کے گھر سے حراست میں لینے کے بعد اسرائیل کی فوجی عدالت ‘سالم’ کے جج کے سامنے پیش کیا تھا جہاں سے ان کے ریمانڈ میں ‌ دوسری بار 8 روز کی توسیع کی گئی ہے۔

واضح رہے کہ صیہونی فوج سینئر فلسطینی صحافی عبدالرحمان ظاہر کو اس سے قبل مسلسل 36 دن تک سیاسی بنیادوں پرقید وبند میں ڈال چکی ہے۔

Tags: صیہونی عدالتصیہونی فوجعبدالرحمان الظاہرفلسطینی صحافی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.