• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینی سرزمین پر صیہونی بستیوں کی تعمیر فوری روکی جائے، عرب لیگ

ایک خود مختار فلسطینی ریاست کی سر زمین پر نئی صیہونی بستیوں کی تعمیر  دو ریاستی نظریے کی کوششوں کو سبو تاژ کرنے کے مترادف ہے

بدھ 14-06-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
فلسطینی سرزمین پر صیہونی بستیوں کی تعمیر فوری روکی جائے، عرب لیگ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) امریکہ دو ریاستی نظریے کو نقصان پہنچانے والے اسرائیلی اقدامات  اور  پالیسیوں پر صیہونی ریاست اس کی سر زنش کرے۔

عرب لیگ کے سیکریٹری جنرل احمد ابولیث نے مقبوضہ مغربی کنارے میں فلسطینی اراضی پر غیر قانونی صیہونی بستیوں کی تعمیر کے منصوبے پر صیہونی حکومت کو متنبہ  کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اقدام دو ریاستی نظریئے کو نقصان پہنچا رہا ہے ۔

عرب لیگ  کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں صیہونی حکومت کو متنبہ  کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک خود مختار فلسطینی ریاست کی سر زمین پر نئی بستیوں کی تعمیر  دو ریاستی نظریے کی کوششوں کو سبو تاژ کرنے کے مترادف ہے ، ہم امریکہ سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ دو ریاستی نظریے کے حق میں اسرائیل کی ایسی پالیسیوں پر اس کی سر زنش کرے۔

بتایا گیا ہے کہ  ایسی کوششوں سے ہر گزرتے روز فلسطینیوں اور اسرائیلیوں کے مابین  کسی معاہدے یا بحالی امن کی کوششوں کا امکان معدوم ہوتا جا رہا ہے۔

Tags: احمد ابو لیثاسرائیلیصیہونیصیہونی بستیاںعرب لیگفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.