• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 10 اگست 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی رہنما خضر عدنان ایک بار پھر گرفتار

منگل 05-01-2016
in فلسطین
0
Khazir Adnan
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) رپورٹ کے مطابق صیہونی فوجیوں نے خضرعدنان کو رام اللہ کے مشرقی علاقے سلواد سے گرفتار کیا ہے۔ صیہونی حکومت، طویل ترین بھوک ہڑتال کے بعد خضر عدنان کو کچھ عرصہ پہلے جیل سے رہا کرنے پر مجبور ہو گئی تھی۔

کہا جا رہا ہے کہ صیہونی فوجیوں نے اتوار کی رات سے اب تک غرب اردن کے مختلف علاقوں پر حملے کرکے کم سے کم بیس فلسطینیوں کو گرفتار کیا ہے۔ صیہونی فوجی یکم اکتوبر سے جاری تحریک انتفاضہ قدس کے دوران، ایک سو چوالیس فلسطینیوں کو شہید کر چکے ہیں۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestine
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.