• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی رکن پارلیمان اور القسام بریگیڈ کے رہنما کی اسرائیل جیل سے رہائی

جمعرات 23-05-2013
in فلسطین
0
plf 19 qqarwi
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیلی حکام نے مغربی کنارے کے شہر طولکرم سے تعلق رکھنے والے فلسطینی مجلس قانون ساز کے رکن فتحی قرعاوی اور تاریخی شہر الخلیل سے تعلق رکھنے والے القسام بریگیڈ کے رہنما مجدی ابراھیم کو رہا کردیا ہے۔

 

اسرائیلی سکیورٹی فورسز نے دسمبر 2012ء میں فتحی قرعاوی کو گرفتار کرکے چھ ماہ کی انتظامی حراست میں منتقل کردیا تھا، بغیر کی فرد جرم اورعدالتی ٹرائم کے گرفتار کیے گئے رکن پارلیمان کی مدت حراست پوری ہونے پر آج انہیں نقب کی جیل سےرہا کرکے مغربی کنارے میں داخل ہونے کے لیے الظاہریہ راہداری لایا گیا۔ اس کراسنگ پر ان کے استقبال کے لیے فلسطینی اراکین پارلیمان اور ان کےاہل خانہ سمیت دیگر معروف فلسطینی شخصیات موجود تھیں۔

صہیونی عقوبت خانوں سے رہائی پانے والے دوسرے فلسطینی مجدی ابراھیم عاھد الجعبری کی عمر 35 سال ہے اور وہ ساڑھے پندرہ سال صہیونی قید میں رہ کر آزاد ہوئے ہیں۔

انہیں 24 نومبر 1997 کو القسام بریگیڈ کی ایک کارروائی کے دوران گرفتار کیا گیا تھا۔ وہ شہید محمود ابو ھنود کے ہمراہ اسرائیلی فوجی کے اغوا کی کوشش کر رہے تھے۔ دوران حراست مجدی ابراھیم ریمون، نفحہ اور نقب کی اسرائیلی جیلوں میں قید و بند کی صعوبتیں کاٹ چکے ہیں۔

 

بشکریہ:مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.