• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

فلسطینی دھڑوں کے درمیان اتحاد: اقوام متحدہ کا خیر مقدم

حماس نے کہا ہے کہ الفتح سمیت دوسری فلسطینی تنظیموں کے ساتھ فلسطینی قومی اتحاد کی خاطر مل کر کام کرنے کے لیے ہم نے معاہدے پر دستخط کر دیے ہیں۔

جمعرات 25-07-2024
in حماس, خاص خبریں, عالمی خبریں, فلسطین
0
فلسطینی دھڑوں کے درمیان اتحاد: اقوام متحدہ کا خیر مقدم
0
SHARES
9
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) فلسطینی دھڑوں کے درمیان یہ معاہدہ چین کی  جانب سے گذشتہ کئی ماہ سے  فلسطینی تنظیموں  کےدرمیان ثالثی کی کوششوں کے نتیجےمیں عمل میں آیا ہے

رہا ہے۔

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے  چین کے شہر بیجنگ میں فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس ، فلسطینی اتھارٹی فتح و دیگر فلسطینی جماعتوں کے درمیان اتحاد کے معاہدے اور فلسطینی علاقوں پر ایک مشترکہ فلسطینی حکومت بنانے کے اعلان کا خیرمقدم  کرتےہوئےکہا ہے کہ ‘ میرے خیال میں اتحاد کی جانب تمام تر اقدامات کا خیرمقدم اور حوصلہ افزائی کی جانا چاہیے۔’

‘ اس سے قبل حماس نے اعلان کیا تھا کہ’ الفتح سمیت دوسری فلسطینی تنظیموں کے ساتھ فلسطینی قومی اتحاد کی خاطر مل کر کام کرنے کے لیے ہم نے معاہدے پر دستخط کر دیے ہیں۔

Tags: اسرائیلیاقوام متحدہالفتحانٹونیو گوتریسحماسصیہونیفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.