• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 25 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی بچے کے جسمانی ریمانڈ میں چوتھی بار توسیع

منگل 11-12-2018
in فلسطین
0
فلسطینی بچے کے جسمانی ریمانڈ میں چوتھی بار توسیع
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسرائیلی جیلوں میں قید ایک فلسطینی بچے پر صیہونی جلادوں کا وحشیانہ تشدد جاری ہے۔ اطلاعات کے مطابق قابض اسرائیلی حکام نے 12 سالہ فلسطینی بچے ابراہیم محمد عبیات کے جسمانی ریمانڈ میں چوتھی بار توسیع کردی ہے۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق کلب برائے اسیران کی رپورٹ کے مطابق غرب اردن کے جنوبی شہر بیت لحم سے تعلق رکھنے والے 12 سالہ ابراہیم عبیات کو اسرائیلی فوج نے 28 نومبر کو حراست میں لیا تھا۔ اس پر یہودی آباد کاروں پر چاقو سے حملے کا الزام عائد کیا جاتا ہے۔

خیال رہے کہ اسرائیلی فوج نے 270 فلسطینی بچوں کو حراست میں لے رکھا ہے جن میں زیادہ تر ’’مجد ‘‘ اور ’’عوفر ‘‘ جیلوں میں قید ہیں۔

Tags: توسیعجسمانی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.