• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 26 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی اسیرات کو عسقلان جیل میں ناگفتہ بہ حالات کا سامنا

پیر 16-11-2015
in فلسطین
0
Prision Women
0
SHARES
0
VIEWS

قابض اسرائیلی حکام نے گرفتاری کے وقت اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے زخمی ہونے والی تین کم عمر فلسطینی لڑکیوں کو انتہائی ناگفتہ بہ حالت میں عسقلان جیل منتقل کر دیا ہے۔

فلسطینی اسیران کے مطالعاتی مرکز کے میڈیا ترجمان رياض الأشقر نے انکشاف کیا ہے کہ قابض اسرائیلی اٹھارتی نے تین میں سے دو قیدیوں کو علاج مکمل ہونے سے پہلے ہسپتال سے عسقلان جیل منتقل کر دیا۔ پندرہ سالہ استبرک نور جسکا تعلق نابلس سے ہے اور سترہ سالہ مرح بکیر جس کا تعلق مقبوضہ بیت المقدس سے ہے۔ مقبوضہ بیت المقدس کے علاقے ابو دیس سے تعلق رکھنے والی تیسری قیدی سترہ سالہ جیہان عریقات جس کو روسی کمپاوبڈ سے اشکلون جیل منتقل کر دیا گیا۔

اشقر نے بتایا کہ اسیرہ بکیر کو گرفتاری کے وقت دس گولیاں لگیں اور وہ ھداسا ہسپتال میں چوبیس دن زیر علاج رہیں اس دوران اس کے ہاتھ اور پاؤں کو ہتھکڑیاں لگا کر ہسپتال کے بستر کے ساتھ باندھا گیا تھا۔ انہوں نے مزید کہا کہ قیدی نور کو اسرائیلی فوج کی جانب سے ٹانگ میں گولیاں لگنے سے شدید درد کا سامنا ہے۔

فلسطینیوں لڑکیوں سے حراست کے دوران برا سلوک کیا جا رہا ہے۔ انہیں گندگی اور کیڑے مکوڑوں سے بھرے ایک تنگ کمرے میں رکھا گیا ہے جہاں انہیں ناقص غذا اور نہانے کے لیے گرم پانی کی عدم فراہمی کی شکایت ہے۔ بار بار مطالبے کے باوجود وہاں کھانا پکانے کے برتن ہیں اور نہ ہی صفائی کا انتظام ہے۔ اشقر نے بتایا کی کہ جیل انتظامیہ نے انہیں ضرورت کے مطابق کمبل کپڑے اور ضرورت کی دوسری اشیاٗ کی فراہمی سے انکار کر دیا ہے

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestine
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.