• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی اسیر کی والدہ کی لخت جگر سے یکجہتی کے لئے بھوک ہڑتال

منگل 19-02-2013
in فلسطین
0
plf motherr
0
SHARES
1
VIEWS
 
اسرائیلی جیل میں بھوک ہڑتال کرنے والے فلسطینی اسیر ایمان الشراونے کی والدہ نے اپنے لخت جگر سے اظہار یکجہتی کے لئے غیر معینہ مدت تک بھوک ہڑتال شروع کر دی ہے۔
 
الخلیل شہر میں موجود دھرنا کیمپ میں ایمان کے دو بھائی جہاد اور عبدالرحمان بھی  سماجی کارکنوں اسماعیل اور مصعب کے ہمراہ بھوک ہڑتال کا آغاز کر چکے ہیں۔
 
فلسطینی اسیران کی انجمن کی الخلیل برانچ کے انچارج امجد النجر کا کہنا ہے کہ فلسطینی بھوک ہڑتالی قیدیوں کا مشن کامیابی کے قریب ہے۔
 
انہوں نے بتایا کہ بھوک ہڑتالیوں کے حق میں مظاہروں اور ریلیوں کا اسرائیلی زندانوں پر اثر ہو رہا ہے۔ فلسطینی قیدیوں کو اس کے نتیجے میں اسرائیلی قید خانوں سے نجات حاصل ہو سکتی ہے۔
 
ایمان شراونے 1/7/2012 کو 140 دنوں کے لئے بھوک ہڑتال کی تھی اور اس کے بعد اسرائیلی حکام کے ان کو رہا کرنے کے وعدے سے پھرنے کے بعد انہوں نے دوبارہ 16/1/2013 سے بھوک ہڑتال شروع کر رکھی ہے۔
 
شراونے کو وفا الاحرار معاہدے کے نتیجے میں رہا کر دینے کے بعد کچھ مہینوں بعد ہی دوبارہ گرفتار کر لیا گیا تھا۔ شراونے خاندان کے مطابق ایمان کو اتوار کے دن تیزی سے خرابی صحت کی وجہ سے بئر سبع کے سروکا ہسپتال میں لے جایا گیا تھا۔
 
 
 
 
بشکریہ:مرکز اطلاعات فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.