• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی اسیر اور اہلیہ سے تفتیش کے لئے مدت حراست میں توسیع

بدھ 19-03-2014
in فلسطین
0
plf extend
0
SHARES
1
VIEWS

 

جنین کی اسرائیلی عدالتوں نے فلسطینی اسیر عدنان حمارشہ اور ان کی اہلیہ ریم کی مدت حراست میں مزید کئی دنوں کی توسیع کردی تاکہ ان سے مزید تفتیش کی جاسکے۔

حمارشہ کے خاندان نے مرکز اطلاعات فلسطین کے نمائندے کو بتایا ہے کہ جلامہ اور سالم کی عدالتوں نے عدنان اور ان کی اہلیہ کو علیحدہ علیحدہ سماعتوں کے لئے عدالت میں پیش کیا تاکہ ان کی حراست کی وجوہات کا تعین کیا جاسکے۔

اسرائیلی عدالتوں نے عدنان کی حراست میں چار دن جبکہ ان کی اہلیہ کی مدت حراست میں آٹھ دن کا اضافہ کردیا۔ اسرائیلی عدالت نے ان دونوں میاں بیوی کی مدت حراست میں چوتھی بار توسیع کی ہے۔

خاندان نے عدنان کے متعلق بتایا کہ انہیں خرابی صحت کی وجہ سے دو افراد عدالت میں پہنچایا ہے کیاںکہ انہیں کچھ ماہ قبل فالج کا حملہ ہوا تھا۔

خاندان کے مطابق ریم حمارشہ کے گھروالوں کو بھی ان سے ملنے کی اجازت نہیں دی جارہی ہے۔ قابض فوج نے ریم کو فروری 2014 میں اردن سے واپسی پر الکرامہ کراسنگ میں حراست میں لیا گیا تھا۔ عدنان کو بھی اس وقت حراست میں لیا گیا تھا جب وہ اپنی اہلیہ کی حراست کی خبر سن کر اردن سے واپس آئے تھے۔

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.