• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی اسیر ابراہیم جابر دو ماہ کی نظربندی کے بعد اسرائیلی جیل سے رہا

بدھ 13-08-2014
in فلسطین
0
plf ibrahim
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیلی حکام نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر الخلیل سے تعلق رکھنے والے فلسطینی شہری ابراہیم جابر کو دو ماہ قید میں رکھنے کے بعد دوبارہ رہا کردیا۔ جابر کو وسط جون کو مغربی کنارے میں فلسطینی شہریوں کے خلاف جاری وحشیانہ کریک ڈاؤن کے دوران حراست میں لیا گیا تھا۔

مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق ابراہیم جابر کو اکتوبر2010ء کو فلسطینی تنظیم اسلامی تحریک مزاحمت "حماس” اور اسرائیل کے درمیان طے پائے قیدیوں کے تبادلے کے ایک معاہدے کے تحت رہا کیا گیا تھا۔ اس وقت تک وہ کم سے کم 30 سال اسرائیلی جیل میں قید کاٹ چکا تھا۔

جون میں مغربی کنارے کے الخلیل شہر سے تین یہودی آباد کاروں کی پراسرار گم شدگی اور بعد ازاں قتل کے بعد اسرائیل نے سابق اسیران کی گرفتاریوں کا سلسلہ دوبارہ شروع کردیا تھا۔ جس میں چار سال پیشتر طے پائے وفاء اسیران معاہدے کے تحت رہائی پانے والے درجنوں قیدیوں کو دوبارہ گرفتار کرلیا گیا تھا۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.