• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی ارکان پارلیمان کی گرفتاری عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے: رمزے کلارک

جمعہ 02-05-2014
in فلسطین
0
plf palestine members
0
SHARES
0
VIEWS

 

امریکا کے ایک سابق وزیر رمزے کلارک  نے اسرائیلی فوج کے ہاتھوں فلسطینی ارکان قانون ساز کونسل کی گرفتاریاں اور انہیں جیلوں میں ڈالے جانے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ارکان پارلیمان کو حراست میں لینا عالمی قوانین کے ساتھ سنگین مذاق ہے۔

مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق سابق امریکی وزیر نے ان خیالات کا اظہار فلسطینی رکن اسمبلی ناصر عبدالجواد کے ساتھ بیروت میں ایک تقریب کے دوران ملاقات میں کیا۔ اس موقع پر فلسطینی رکن اسمبلی نے صہیونی فوج کے ہاتھوں ارکان قانون ساز کونسل کی مسلسل گرفتاریوں، نظربندیوں اور انہیں جیلوں میں تشدد کا نشانہ بنائے جانے سے متعلق امریکی سفیر کو بریفنگ دی۔

رمزے کلارک نے فلسطینی رکن اسمبلی کی گفتگو نہایت توجہ سے سنی اور پھر کہنے لگے کہ فلسطینی پارلیمنٹیرینز کی گرفتاریاں عالمی قوانین کی سنگین خلاف ورزی ہیں۔ انہوں نے اسرائیل سے مطالبہ کیا کہ وہ حراست میں لیے گئے تمام ارکان پارلیمان کو رہا کرے۔ انہوں نے امریکا میں انسانی حقوق کے فورم پر فلسطینی سیاسی قیدیوں کا معاملہ اٹھانے کا بھی یقین دلایا۔

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.