• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 9 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی اراکین پارلیمنٹ کو فی الفور رہا کیا جائے: عالمی پارلیمانی اتحاد

جمعرات 30-07-2009
in فلسطین
0
prison
0
SHARES
0
VIEWS

prison عالمی پارلیمانی اتحاد نے اسرائیلی جیلوں میں قید فلسطینی اراکین پارلیمنٹ کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے-

 عالمی پارلیمانی اتحاد کے جنرل سیکرٹری انڈرسن جونسن نے کہا ہے کہ فلسطینی اراکین پارلیمنٹ کی گرفتاریاں پارلیمانی حقوق کی خلاف ورزی ہے-انہیں پارلیمنٹ کی حفاظت حاصل ہے- انڈرسن جونس نے عالمی مہم برائے رہائی اراکین پارلیمان کو خط لکھا ہے جس میں فلسطینی اراکین پارلیمان کی گرفتار ی کی مذمت کی گئی ہے- انہوں نے واضح کیا کہ عالمی پارلیمانی اتحاد اسرائیلی جیلوں میں قید فلسطینی اراکین پارلیمان کے حقوق کے دفاع اور ان کی رہائی تک جدوجہد جاری رکھے گا-

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.