• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی اتھارٹی کے محافظوں کا الخلیل سے فلسطینی صحافی زیر حراست

ہفتہ 19-01-2019
in فلسطین
0
فلسطینی اتھارٹی کے محافظوں کا  الخلیل سے  فلسطینی صحافی زیر حراست
0
SHARES
0
VIEWS

الخلیل (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں عباس ملیشیا نے ایک کارروائی کے دوران سینیر فلسطینی صحافی 33 سالہ یوسف فقیہ کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق جمعرات کو عباس ملیشیا نے جنوبی الخلیل میں دورا کےمقام پر صحافی یوسف فقیہ کے گھر پرچھاپہ مارا اور گھر میں توڑپھوڑ کے بعد یوسف فقیہ کو حراست لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔

صحافی کے بھائی نوح یوسف نے بتایا کہ عباس ملیشیا نے اس کےبھائی کا لیپ ٹاپ اور موبائل فون بھی ضبط کرلیے۔

نوح کا کہنا تھا کہ عباس ملیشیا کی طرف سے اس کےبھائی کو طلبی کا کوئی نوٹس جاری نہیں کیا گیا۔ اس کی گرفتاری اچانک عمل میں لائی گئی ہے۔

خیال رہے کہ یوسف فقیہ کی عباس ملیشیا کے جلادوں کے ہاتھوں یہ پہلی گرفتاری نہیں بلکہ انہیں چھ ماہ تک مسلسل پابند سلاسل رکھا گیا اور وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔

Tags: الخلیلپابند سلاسلتشددصحافیعباس ملیشیافلسطینگرفتارلیپ ٹاپ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.