• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پی ایل او

فلسطینی اتھارٹی  نے سول انتظامی امور صیہونی آبادکاروں کے حوالے کردیئے

ہفتہ 21-11-2020
in پی ایل او, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطینی اتھارٹی  نے سول انتظامی امور صیہونی آبادکاروں کے حوالے کردیئے
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) فلسطینی اتھارٹی کے حکام نے گزشتہ روز مقبوضہ فلسطین کی سول انتظامی امور کی ذمہ داریاں طولکرم میں آنے والے صیہونی آبادکاروں کے حوالے کردی۔

واضح رہے کہ دو روز قبل رام اللہ میں  صیہونی حکومت کے رابطہ افسر کمیل ابو رکن  کی سربراہی  میں  اسرائیل کے سیکیورٹی حکام  کے وفد نے  فلسطینی اتھارٹی کے وزیر برائے مذہبی امورحسین الشیخ کی سربراہی میں  فلسطینی اتھارٹی کے وفد سے اہم ملاقات کی  جس میں  صیہونی ریاست اور فلسطینی اتھارٹی کے درمیان سول اور سیکیورٹی امور سے متعلق باہمی تعاون بحال کرنے پر تبادلہ خیال کیا گیا اور یوں اسرائیل اور فلسطینی اتھارٹی کے درمیان ملاقاتوں کا سلسلہ  جو خلیجی ریاست متحدہ عرب امارات کی جانب سے اسرائیل کو بطور ریاست تسلیم کرنے پر معطل ہوچکا تھا  ایک بار پھر  جاری ہوگیا ۔

Tags: سول انتظامی امورصیہونی آبادکارفلسطینی اتھارٹی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.