• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی اتھارٹی نے اسیران کا معاملہ اقوام متحدہ میں فعال نہیں کیا: عیساوی

جمعرات 27-12-2012
in فلسطین
0
plf lssawi1
0
SHARES
0
VIEWS

 

اسرائیل میں زیر حراست فلسطین سامی عیساوی کی وکیل شیرین عیساوی نے فلسطینی اسیران بالخصوص بھوک ہڑتال قیدیوں کی رہائی کی کوششیں تیز کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

انہوں نے خبردار کیا کہ سامی عیساوی کی حالت انتہائی تشویشناک ہے کیونکہ اسرائیل انہیں بنیادی ضروریات زندگی فراہم کرنے انکاری ہے۔ سامی گزشتہ چھے ماہ سے بھوک ہڑتال پر ہیں۔

مرکز اطلاعا ت فلسطین کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے عیساوی کی وکیل نے فلسطینی اتھارٹی سے مطالبہ کیا کہ وہ فلسطینیوں کو بلاوجہ حراست میں رکھنے کا معاملہ اقوام متحدہ اورعالمی عدالت انصاف میں اٹھائے۔
انہوں نے کہا کہ بغیر مقدمہ چلائے صہیونی جیلوں میں اسیر فلسطینیوں پر ڈھائے جانے والے مظالم سے عالمی اداروں کو آگاہ کرنا ضروری ہے۔ فلسطینی انتظامیہ کو چاہیے کہ اسرائیلی جرائم پر اسے سزا دلوانے کے لیے فلسطینی اسیران کے معاملے کو بھرپور طریقے سے استعمال کرے۔

اتھارٹی اس ضمن سرکاری طور پر مصر سے ثالثی کی درخواست بھی کرے۔ ہمیں ایک خاندان کی طرح مصر اور اس کے صدر محمد مرسی سے رابطہ کرنا چاہئے۔ تاہم اب تک اتھارٹی نے فلسطینی اسیران کا معاملہ عالمی اداروں کے سامنے پیش نہ کر کے کوتائی کا ارتکاب کیا۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.