• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 15 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی اتھارٹی مزاحمت کاروں کی پکڑ دھکڑ مہم سے باز رہے: جہاد اسلامی

بدھ 13-03-2013
in فلسطین
0
plf islami
0
SHARES
0
VIEWS
فلسطین کی معروف مزاحمتی تنظیم تحریک جہاد اسلامی نے مغربی کنارے کی فلسطینی اتھارٹی کی جانب سے اپنے جہادی کارکنوں کی گرفتاری کی شدید مذمت کی ہے۔ جہاد اسلامی کے جاری بیان میں اتھارٹی کی سکیورٹی فورسز سے مجاہدین کی گرفتاری، تفتیش کے لیے طلبیوں اور ان پر تشدد کی کارروائیاں روکنے کا مطالبہ کیا گیا۔
 
جہاد اسلامی نے حماس کے سرگرم کارکن شہید محمود عادل الطیطی کی اسرائیلی فوج کے ہاتھوں شہادت پر کڑی تنقید کی۔ پچیس سالہ محمود الطیطی گزشتہ شام الفوار کیمپ میں ہونے والی جھڑپوں میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ کی زد میں آ کر شہید ہو گئے تھے۔
تحریک جہاد اسلامی نے کہا کہ شہید کو چند روز قبل ہی فلسطینی اتھارٹی کی جیلوں سے رہائی ملی تھی، الطیطی ایک معروف مجاہد تھے جنہوں نے فلسطینی قوم کے مسئلے کا بھرپور دفاع کیا، انہوں نے فلسطینی اسیران کی مشکلات ختم کرنے کی شاندار جدوجہد کی تھی وہ خود بھی اسرائیلی جیلوں میں تین سال گزار چکے تھے۔
 
تحریک جہاد اسلامی نے زور دیا کہ فلسطینی شہداء کا خون رائیگاں نہیں جائے گا۔ وہ قوم کی جدوجہد کے لیے ایندھن کا کام دے رہے تھے۔ انہوں نے اسیران کی مدد کے تحریک کی شمع روشن کی تھی۔
 
جہاد اسلامی نے واضح کیا کہ مسجد اقصی اور دیگر مقدس مقامات کو اسرائیل کے شکنجے سے چھڑوانے کا واحد راستہ صرف مزاحمت ہے۔ 
 
 
 
 
بشکریہ:مرکز اطلاعات فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.