• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطین کے مغربی کنارے میں ایک اور فلسطینی شہید ہو گیا

منگل 08-12-2015
in فلسطین
0
Pal West Bank
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطین کے سیکورٹی اور ہسپتال کے ذرائع کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ صیہونی فوجیوں نے منگل کے دن صبح کے وقت مغربی کنارے کے بیت لحم علاقے کے جنوب مشرق میں واقع الدہشیہ نامی پناہ گزیں کیمپ پر حملہ کر دیا۔ جس کے بعد صیہونی فوجیوں اور فلسطینی جوانوں کے درمیان جھڑپ شروع ہوگئی۔ اس جھڑپ کے دوران بیس سالہ فلسطینی نوجوان مالک اکرم شاہین شہید ہو گیا۔ صیہونی فوجیوں نے مالک اکرم شاہین کے سر پر گولیاں ماریں۔

فلسطین کے سیکورٹی اور ہسپتال کے ذرائع کا کہنا ہےکہ مالک اکرم شاہین کی لاش بیت لحم کے بیت حالا ہسپتال میں منتقل کئے جانے کے بعد الدہشیہ پناہ گزیں کیمپ کے باشندوں نے صیہونی حکومت کے خلاف جلوس نکالا اور اس حکومت کے مظالم کی مذمت کی۔

پیر کے دن بھی مغربی کنارے میں واقع الخلیل شہر کے قریب صیہونی فوجیوں کے ساتھ فلسطینیوں کی جھڑپ میں ایک فلسطینی شہید ہو گیا تھا۔ یکم اکتوبر کو شروع ہونے والی تحریک انتفاضہ قدس کے شہدا کی تعداد ایک سو سترہ سے بڑھ گئی ہے ۔ شہید ہونے والوں میں پچیس بچے اور پانچ خواتین بھی شامل ہیں جبکہ انتفاضہ قدس میں تیرہ ہزار پانچ سو سے زیادہ فلسطینی زخمی ہوئے ہیں۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineفلسطین کے مغربی کنارے میں ایک اور فلسطینی شہید ہو گیا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.