• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطین کے صدر محمود عباس ہفتے کو تین روزہ دورے پر پاکستان پہنچیں گے

بدھ 13-02-2013
in فلسطین
0
plf human rights
0
SHARES
2
VIEWS
اسلام ٹائمز: دورے کے موقع پر فلسطینی صدر اپنے ہم منصب آصف زرداری، وزیراعظم راجہ پرویز اشرف اور دیگر حکومتی و سیاسی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔
 

 

اسلام ٹائمز۔ فلسطینی اتھارٹی کے صدر محمود عباس تین روزہ دورے پر 16 فروری کو پاکستان پہنچ رہے ہیں، دورے کے دوران پاکستانی قیادت سے مسئلہ فلسطین کے حل، پاکستان کو فیصلہ کن کردار ادا کرنے اور مسلم اُمہ کے مسائل پر تفصیلی گفتگو کریں گے۔
 
 
دفتر خارجہ نے ذرائع کو بتایا کہ 2005ء اور 2010ء میں دورہ کے بعد فلسطینی رہنما تیسری مرتبہ 16 سے 18 فروری کے دوران پاکستان پہنچیں گے جس کے دوران وہ لاہور اور اسلام آباد
جائیں گے۔
محمود عباس اپنے ہم منصب صدر آصف علی زرداری، وزیراعظم راجہ پرویز اشرف اور دیگر حکومتی و سیاسی قیادت سے ملاقاتوں میں مشرق وسطیٰ میں تازہ ترین صورتحال،
 
فلسطین میں جاری اسرائیلی قابض افواج کی کاروائیوں، غزہ میں اسرائیلی بربریت، فلسطین اسرائیل امن عمل اور مسئلہ فلسطین کے حل کیلئے پاکستانی کردار پر تفصیلی گفتگو کریں گے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.