• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

القدس کی مذہبی جماعتوں نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

ہفتہ 19-01-2019
in خاص خبریں, فلسطین
0
القدس کی مذہبی جماعتوں  نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطین کی دینی اور مذہبی قوتوں نے خبردار کیا ہے کہ مقبوضہ بیت المقدس بالخصوص مسجد اقصیٰ کے تاریخی اسٹیٹس کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کی گئی تو اس کے بھیانک نتائج برآمد ہوں گےاور اس کی تمام تر ذمہ داری اسرائیل پر عائد ہوگی۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق القدس کی اوقاف کونسل، سپریم اسلامک کونسل، شعبہ الافتا اور القدس اسلامی اوقاف کے علاوہ القدس کی دیگر مذہبی جماعتوں نے کہا ہے کہ اسرائیل طے شدہ منصوبے کے تحت مسجد اقصیٰ کے تاریخی، قانونی اور مذہبی اسٹیٹس کو پامال کر رہا ہے۔

بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ اسرائیل علاقائی، عرب اور اسلامی دنیا میں جاری خلفشار کی کیفیت سے فائدہ اٹھانے اور امریکی فیصلوں سے فائدہ اُٹھا کر قبلہ اوّل کو نقصان پہنچانے کی سازشیں کر رہا ہے۔

بیان میں قبلہ اوّل کی بنیادوں میں جاری کھدائیوں، مقدس مقام پرصیہونیوں کے دھاوؤں اور مسجد اقصیٰ میں نمازیوں پر اسرائیلی فوج اور پولیس کےحملوں کی شدید مذمت کی گئی۔

فلسطین کے مذہبی اداروں نے عالم اسلام اور عرب ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ قبلہ اوّل کے دفاع اور القدس کی آزادی کے لیے اپنی ذمہ داریاں پوری کریں۔

Tags: اسرائیلامریکابیت المقدسسازشصیہونیعرب ممالکفلسطینقبلہ اوّلمسجد اقصیٰ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.