• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 24 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطین کی حمایت پر وزیراعظم عمران خان کے بیان کا خیر مقدم کرتے ہیں، فلسطین

جمعرات 20-08-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطین کی حمایت پر وزیراعظم عمران خان کے بیان کا خیر مقدم کرتے ہیں، فلسطین
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطینی ریاست نے اسرائیل سے متعلق ‘سخت ردعمل’ دینے اور فلسطینی مقاصد کی حمایت کرنے پر وزیراعظم عمران سےاظہار  تشکر کرتے ہوئے کہا ہےکہ  پاکستان نے ہر فورم پر فلسطین کی حمایت کی ہے۔

اسلام آباد میں فلسطین کے سفارتخانے کی جانب سے جاری ایک بیان میں بھی فلسطین کے خلاف اسرائیلی جارحیت کی مذمت کرنےاور مظلوم فلسطینیوں کی اصولی حمایت کرنے پر حکومت کا شکریہ ادا کیا گیا۔اعلامیے میں کہا گیا کہ ‘فلسطینی پاکستان کو اپنا دوسرا گھر اور پاکستانیوں کا اپنا عزیز بھائی سمجھتے ہیں جنہوں نے ہمیشہ دنیا کے ہر فورم پر فلسطین کی حمایت کی’۔

پاکستان کا اصولی مؤقف رہا ہے جس میں انھوں نے  ہمیشہ مظلوم فلسطینیوں کے مقصد کی حمایت کی ہے۔

جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل کے بارے میں سوال کے جواب میں سفارتخانہ (وزیراعظم عمران خان) کے مؤقف کی دل سے داد دیتا ہے یہ   فلسطین کے ساتھ پاکستانیوں کی محبت ہی  ہے جو اسرائیل کے پاکستان کے ساتھ کبھی  تعلقات قائم نہیں ہوسکے۔

Tags: اسرائیلصیہونی ریاستفلسطیی سفارتخانہوزیراعظم عمران خان
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.