• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 7 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطین میں کشیدگی کی اہم وجہ صیہونی حکومت کی توسیع پسندی و مجرمانہ کارروائیاں ہیں ، فلسطینی اتھارٹی

ہفتہ 28-11-2015
in فلسطین
0
Abbas Pal
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطینی اتھارٹی کے صدر محمود عباس نے رام اللہ میں یونان کے صدر الیکسس سپراس کے ساتھ ملاقات میں کہا کہ ، صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نیتن یاھو نے خطے میں امن کے تمام امکانات کو نابود کر دیا ہے۔ محمودعباس کا کہنا تھا کہ صیہونیوں کے مجرمانہ اقدامات ، صیہونی بستیوں کی تعمیر، فلسطینیوں کی گرفتاریاں اور قتل عام اور اقتصادی محاصرے کی وجہ سے فلسطینی عوام کو انتہائی دشوار صورتحال کا سامنا ہے۔ یونان کے وزیر اعظم الیکسس سپراس نے مقبوضہ فلسطین کی کشیدہ صورتحال کی جانب اشارہ کرتے ہوئے ، صیہونی بستیوں کی تعمیر اور فلسطینیوں کے حقوق کی پامالی پر تشویش کا اظہار کیا۔ انہوں نے مسجد الاقصی سمیت تمام مقدس مقامات کے احترام پر زور دیتے ہوئے فلسطین اسرائیل نام نہاد امن مذاکرات میں جاری تعطل کو تشویشناک قرار دیا۔ یونان کے وزیراعظم نے بین الاقومی سطح پر فلسطین کی حمایت جاری رکھنے کا بھی اعلان کیا۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineفلسطین میں کشیدگی کی اہم وجہ صیہونی حکومت کی توسیع پسندی و مجرمانہ کارروائیاں ہیں ، فلسطینی اتھارٹی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.