• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطین میں عید الاضحیٰ، عسکری تنظیموں کی قوم کو مبارک باد

ہفتہ 04-10-2014
in فلسطین
0
plf eid
0
SHARES
1
VIEWS

دیگر اسلامی دنیا اور عرب ممالک کی طرح فلسطین اور ارض مقدسہ میں آج عیدالاضحیٰ پورے مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔ فلسطین کے جنگ سے تباہ حال عوام اسرائیل کی مسلط کردہ 51 روزہ جنگ کے بعد پہلی مرتبہ کسی حد تک پرسکون انداز میں عید منا رہے ہیں۔ دوسری جانب فلسطین کی نمائندہ سیاسی اور مزاحمتی تنظیموں نے قوم کو عیدالاضحیٰ کے موقع پر ھدیہ تبریک پیش کیا ہے۔

مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق اسلامی تحریک مزاحمت "حماس” کی جانب سے عید قربان کے موقع پر قوم کو دلی مبارک باد پیش کی ہے اور کہا ہے کہ جماعت قوم کے دکھ سکھ میں ہمیشہ ساتھ رہی ہے اور آئندہ بھی ساتھ رہے گی۔ بیان میں زخموں سے چور اہل غزہ کا خاص طور پر ذکر ہےجنہوں ‌نے صہیونی جارحیت کا اکاون دن تک مسلسل مقابلہ کرکے نہ صرف اپنی جان ومال کی بے پناہ قربانی پیش کی بلکہ اسرائیلی فوج کو ذلت آمیز شکست سےدوچار کیا۔ حماس کی جانب سے بیرون ملک موجود فلسطینیوں اور پوری مسلم امہ کو عید کی مبارک باد پیش کی۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ حماس کی قیادت عید کے موقع پر غزہ کی پٹی میں رہے گی اور جنگ سے متاثرہ خاندانوں سے ملاقاتوں کا سلسلہ جاری رکھے گے۔

فلسطینی تنظیم عوامی محاذ برائے آزادی فلسطین، اسلامی جہاد، عزالدین القسام شہید بریگیڈ اور القدس بریگیڈ کی جانب سے بھی عیدالاضحیٰ کے موقع پر اپنے اپنے پیغامات میں پوری فلسطینی قوم کو مبارک باد پیش کی گئی ہے۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.